
گست۔2015ء) 2007ء میں ریلیز ہونیوالی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ویلکم کے سیکوئل ’ویلکم بیک‘کے نئے کلپس ریلیز کر دیئے گئے ہیں ۔ انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارے کر دار اور چہرے وہی ہیں جنہوں نے ویلکم میں اداکاری کے جو ہر دکھائے تھے صرف جان ابراہام اور شروتی ہاسن کا نیا اضافہ کیاگیا ہے۔ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور اس فلم میں نانا پاٹیکر ،انیل کپور کے علاوہ نصیر الدین شاہ اورڈمپل کپاڈیہ بھی اہم کر دار ادا کر ہے ہیں جسے4ستمبر کو دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا
Post a Comment