0

اگست۔2015ء) فلمسٹار ثناء نے ڈائیٹ فوڈ اور مختلف ایکسر سائز سے اپنا وزن 9پونڈ کم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار ثناء نے خود کو مزید خوبصورت اور سمارٹ بنانے کے لئے دو ماہ میں مسلسل ایکسر سائز اور ڈائیٹ فوڈ کا استعمال کر کے اپنا وزن 9پونڈ کم کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے ثناء کا کہنا ہے کہ خوبصورتی مجھے پسند ہے ، میں دوسروں کو خوبصورت دیکھنے کے ساتھ خود کو بھی خوبصورت اور سمارٹ رکھنے کی کوشش کرتی ہوں اور اپنے کیریئر سے لے کر اب تک میں نے اپنی فٹنس کا سب سے زیادہ خیال رکھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فٹنس کے رحجان کو میں نے شوبز حلقوں میں متعارت کرویا ہے

Post a Comment

 
Top