اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے سوانح حیات پر مبنی فلم کی پیشکش قبول کرنے میں صرف 15 منٹ لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف ہدایتکار اومنگ کمار نے اپنی گفتگو میں کی ۔ انہوں نے بتایاکہ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن سے ان کے دوستانہ تعلقات کو وقت ہو چکا ہے، جب وہ ان سے ملے انہیں فلم میں ان کے کردار کے بارے میں بتایا تو صرف 15 منٹ میں وہ فلم میں کردار ادا کرنے پر رضامند ہوگئیں۔ فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع کی جائے گی
Post a Comment