اگست۔2015ء) بالی وڈ سٹار رجنی کانت ہارانجیتھ کی آئندہ فلم ” کیبالی “ میں جلوہ گر ہوں گے ۔ رانجیتھ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ کالائی لولی ایس دھنوش کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایتکاری کریں گے ۔ جس میں رجنی کانت مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ انکے مدمقابل اداکارہ رادھیکا آہنی کے کام کرنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں اداکار پراکاش بھی اہم کردار ادا کریں گے ۔ انہوں نے فلم کی دیگر کاسٹ بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا
Post a Comment