
اگست 2015 ء) معروف گلوکار عاطف اسلم کے کوک اسٹوڈیو میں نئے گیت نے ہر جانب دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے کچھ عرصے سے موسیقی کے میدان میں ہٹ گانے نہ دے پانے کے بعد شاندار کم بیک کیا ہے۔ عاطف اسلم کی جانب سے سنگیت کے معروف ٹی وی پروگرام کوک اسٹوڈیو میں مشہور قوالی تاجدار حرم کو گایا گیا ہے جس نے ہر جانب دھوم مچا دی ہے۔ عاطف اسلم کی جانب سے گائی گئی قوالی تاجدار حرم نے عاطف اسلم کو شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے
Post a Comment