(#بھارتی سنگر اور گلو کار دلجیت دوسانجھ کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ انے والی فلم نے بھارت میں ایک شدید تنازعہ کھڑا کر دیا
بھارتی اداکار دلجیت نے دو دن قبل اپنی نیو انے والی فلم کا پرومو جاری کیا جسے دیکھ کر بھارت میں وویلا مچ گیا مختلف طبقہ فکر کی یونین تنظیموں نے فلم پر پابندی اور مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا جبکہ فلم کے ٹریلر کو بھی یوٹیوب سے بین کر دیا گیا
پاکستان اور بھارت کی موجودہ کشیدگی کا تناظر میں فلم یونین ایف ڈبلیو سی سی نے دلجیت دوسانجھ جی انے والی تمام فلموں کا نہ صرف بائیکاٹ کیا بلکہ حکومت سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ ان کی فلموں پر مکمل پابندی لگائی جائے
بی این تیواری نے اعلان کیا کہ اگر دلجیت دوسانجھ کی کوئی بھی فلم بھارت میں ریلیز ہوئی تو وہ اس فلم کی مکمل بائیکاٹ کا اعلان کریں گے اور یہ بھی یقینی بنائیں گے کہ ائندہ کبھی بھی دلجیت دوسانجھ کو کہیں بھی فلم نہ ملے فلم سردار جی تین کی ٹیم نے بھارت میں ممکنہ احتجاج اور فساد کے پیش نظر فلم کو صرف اور سیز میں ریلیز کرنے کا اپشن رکھا ہے
سردار جی 3 فلم 27 جون کو پردے کی زینت بنے گی لیکن پہلا گرام اٹیک کے بعد بھارتی حکومت نے متعدد پاکستانی اور غیر ملکی اکاؤنٹس پر پابندی لگائی ہوئی ہے اور انہیں اپنے ملک سے بلاک کیا ہوا ہے)
Post a Comment