0
(#متیرا جو کے اپنے بول لکس اور اپنے بے باک تبصروں کی وجہ سے کافی مشہور رہتی ہیں اور سوشل میڈیا میں اکثر ان پر چرچا کیا جاتا ہے گزشتہ روز متیرا ایک بار پھر سے بولڈ کپڑے پہن کر نجی ٹی وی شو کو ہوسٹ کرنے کے لیے اگئی جس کے بعد شائقین نے انہیں بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا



اداکارہ کی وائرل تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس کے بعد ان کے چاہنے والے تو ان پر بھڑک پڑے
ایک صارف نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ استغفر اللہ ہمیں پاکستان میں رہ کر ایسی چیزوں نے دیکھنی پڑ رہی ہیں
جبکہ ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ہم امریکہ اور یورپ میں رہتے ہیں لیکن ہم بھی ایسا طرز عمل نہیں اپناتے جیسا پاکستان میں رہتے ہوئے لوگ مزید ماڈرن ہوتے جا رہے ہیں
جبکہ ایک صارف نے سوالیہ انداز میں لکھا کیا یہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے 
جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے اور حکومت پاکستان کو اس چیز پر توجہ دینی چاہیے اور ایسے لباس پر پابندی لگانی چاہیے)

Post a Comment

 
Top