0
(سویٹزر لینڈ کے ایک شخص نے صرف کچھا پہن کر برف میں دبے رہنے کا انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویٹزرلینڈ کے شخص ایلس نے دو گھنٹے اور 47 منٹ تک برف کے نیچے صرف کچا پہن کر رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ایلس پیش کے اعتبار سے ایک پاور لفٹر ہے


میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایلس نے صرف شارٹ پہن کر زیادہ سے زیادہ عرصے کے لیے اپنے پورے جسم کو برف میں رکھنے کا عجیب کارنامہ سرانجام دیا
اس سے پہلے یہ ریکارڈ رومری بلیرو نام کے ایک شخص کے پاس تھا جس نے ایک گھنٹہ اور 47 منٹ اور 20 سیکنڈ کے لیے اپنے جسم کو برف کے اندر رکھا تھا#)

Post a Comment

 
Top