0
(#ہارٹفورڈشائر کے نکولس بریک اسپیئر میں بطور پی ٹی ٹیچر کام کرنے والے شخص کو سکول سے فارغ کر دیا گیا بتایا جاتا ہے کہ جیک گرین نے سکول سے باہر کھیتوں میں لے جا کر اپنے سٹوڈنٹ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا یہ واقعہ رات کے وقت پیش ایا جب نشے میں دوت جیک گرین نے اپنے یہ شاگرد کے ساتھ جنسی زیادتی کا ڈالی سٹار نیوز کے مطابق جیک گرین 2016 سے 2019 تک ارٹفورڈشائر کے نکولس بریک اسپیئر سکول میں بطور ٹیچر کام کرتا تھا جس کے بعد وہ سینڈ کولمبا کالج میں شفٹ ہو گیا وہاں پر کالج کو ایک گم نام ای میل موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ جیک گرین اپنے سابقہ سکول میں سٹوڈنٹ کے ساتھ بدفعلی کہتا تھا


جس پر جب مسٹر گرین کو اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ لڑکی 18 سال سے اوپر کی تھی اور اب وہ اس کی شاگرد بھی نہیں ہے انہوں نے مزید بتایا کہ ایک رات وہ نائٹ کلب سے واپس ا رہے تھے اور انہیں صرف اتنا یاد ہے کہ انہوں نے دو لڑکیوں کو لفٹ دی تھی اس کے بعد گاڑی ایک کھیت کے پاس رکی اور ہم چاروں کے درمیان میں جنسی تعلق قائم ہوا مسٹر گرین نے مزید کہا کہ انہیں یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ لڑکیاں کون ہیں انہیں صرف اتنا پتہ تھا کہ وہ انہیں ہلکا ہلکا پہچانتے ہیں لیکن صبح جب وہ اٹھے تو انہیں پتہ چلا کہ یہ لڑکیاں بھی انہی کے سکول میں پڑھتی ہیں مسٹر کی گرین نے مزید کہا کہ انہوں نے نہیں معلوم تھا کیونکہ وہ نشے میں دھت تھے اور سکول میں بتانے کی کوئی معقول وجہ نہیں بنی کیونکہ وہ دونوں لڑکیاں انہیں نائٹ کلب سے باہر ملی تھی تو اس کا مطلب ہے وہ 18 پلس ہی تھیں سکول کے پینل نے انہیں ناقابل قبول پیشہ ورانہ طرز عمل کا مجرم پایا اگرچہ لڑکیوں نے ان پر الزام عائد کرنے کا نہیں بولا تھا ایجوکیشن سیکرٹری نے مسٹر گرین پر دو سال کے لیے تدریسی عمل کرنے پر پابندی لگا دی اور دو سال بعد پانچ سال کے لیے مزید نظر ثانی کی بھی اپیل کر دی ہے)

Post a Comment

 
Top