(ولسٹائر کے ٹرو برج کے پاس سے ایک شخص کو عدالت میں پیش کیا گیا جس پر الزام تھا کہ وہ ایک پونی گھوڑے کے ساتھ جنسی تعلق بناتے ہوئے پکڑا گیا ہے یہ شخص یہ عمل کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کے عمرے میں بھی ریکارڈ ہوا اس شخص کو پونی گھوڑے کے استبل میں داخل ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا جہاں اس شخص نے اس پونی گھوڑے کے ساتھ دس منٹ تک جنسی فعل کیا سی سی ٹی وی کیمرے میں جب اس گھوڑے کے مالک نے اس شخص کو ایسا کرتے دیکھا تو وہ بہت ہی رنجیدہ ہو گیاض ڈیلی سٹار نیوز کے مطابق اس وقت اس شخص نے اس گندے فل کا اعتراف کر لیا جب ڈاکٹر نے گھوڑے کے اندرونی اعضا میں اس شخص کے ڈی این نے پکڑے جانے کا انکشاف کیا#
پراسٹیٹیوڈ ٹام رائٹر نے بتایا کہ اوگریو شام چھ بج کر 30 منٹ پر استبل میں داخل ہوا اور اس نے پونی گھوڑے 🐎 کو کتے کے پٹے سے باندھا ہوا تھااوگیر نئے استبل میں تقریبا 30 منٹ گزارے اور اس کے بعد نیم برہم واپس ایا
عدالت کو بتایا گیا کہ اس استبل سے باہر سے ایک عدد کتے کا پٹا برامد ہوا جس سے کسی جانور کو باندھا گیا تھا اس خبر کے بعد مقامی افراد میں تفتیش کی لہر دوڑ گئی اور ایک شخص نے بتایا کہ اس کی گائے کے ساتھ بھی کسی کتے کا پٹا ملا ہے پونی گھوڑے کے مالک نے اوگیر کو ایک قابل نفرت شخص بتایا ہے اور بولا کہ کس طرح اس شخص کی وجہ سے لوگ اپنے جانوروں کو بھی ہے محفوظ نہیں سمجھتے اور یہ ایک مکروہ اور قابل نفرت عمل ہے پونی گھوڑے کے ساتھ یہ عمل کرنے پر عدالت نے وگیر کو 18 ماہ کے لیے کمیونٹی سینٹر میں رہنے کا حکم سنایا اور ساتھ ہی یہ حکم سنایا کہ اوگیر غیر معینہ مدت کے لیے کسی بھی استبل کے پاس نہیں پھٹکے گا اگر وہ ایسا کرتا پکڑا گیا تو اسے دو سال کی سزا سنائی جائے گی)
Post a Comment