اور اب برطانیہ سے خبر شامل کریں گے
جہاں برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکومت نے ذمہ دار افراد کے خلاف پوری طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز رومانیہ کے بچوں کو والدین سے الگ کرنے پر پولیس اور سماجی تحفظ کے ادارے کے خلاف عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی تھی۔ مظاہرین نے مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ کی، پولیس کی گاڑیوں اور ڈبل ڈیکر بس کو آگ لگانے سمیت پولیس پر شدید پتھراؤ کیا تھا، جس کے بعد پولیس نے رات گئے مختلف کارروائیوں میں ہنگامہ آرائی میں ملوث کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
![]() |

Post a Comment