0
(سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد تمام جنگوں کے خاتمے کا یقین دلایا


 اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ میرے اقتدار میں آتے ہی تمام جنگیں ختم ہو جائیں گی۔ سابق صدر نے واضح کیا ہے کہ دنیا تیسری جنگ عظیم کے انتہا کے قریب ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے اقتدار میں آنے سمیت تمام عالمی بحرانوں کا خاتمہ کر دیں گے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس اسرائیل پر کبھی حملہ نہ کرتا۔ انہوں نے موجودہ بائیڈن انتظامیہ کی پیدا کردہ تمام ناکام پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Post a Comment

 
Top