(تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشست کے
معاملے پر پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم اجلاس ایوان صدر میں ہوا۔ رہنماؤں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے ہر آئینی اور قانونی فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص پورے ہے اور حکومت کے آئینی اور قانونی فیصلے کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ تحریک انصاف کا رویہ جمہوری نہیں ہے۔ تحریک انصاف اگر خود کو سیاسی جماعت کہتی ہے تو رویہ بھی سیاسی جماعت جیسا اپنانا ہوگا۔)

Post a Comment