جب ایک مقامی شخص نے بندروں کے گروہ میں سے ایک بندر کو منڈلاتے ہوئے دیکھا تو اس نے فوراً بندر پکڑنے والے شخص کو بلا لیا ،جس نے بندر کو پکڑنے کیلئے انتہائی شاطر چال چلتے ہوئے جال بچھایا اور بندر کو پکڑ لیا اور اس کے ہاتھ پاﺅں باندھ کر پنجرے میں ڈال دیا ،بندر کو اب نئی زندگی کیلئے ممبئی کے ساحل پر چھوڑا جائے گا
بندر کی یہ حالت کس نے کی جائنیں

Post a Comment