0
جی ہاں یہ حقیقت ہے۔ انسانی بال آج مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔ اعلی معیار کے اصلی انسانی بال تقریباً 600 ڈالر فی کلو کے حساب سے بیچے جاتے ہیں۔200 سے400 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوتے ہیں ۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی اہم 12 شخصیات نے اپنے قیمتی بال فروخت کئے ۔دنیا میں گنجے انسانوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے قبرستان کے گور کنوں کی بھی چاندی ہوگئی ہے۔امریکہ کے بعض شہروں میں گورکن مردے کے بال کاٹ لیتے ہیں اور بعد ازاں مہنگے داموں فروخت کر دیئے ہیں۔لمبے بالوں دالی لڑکیوں کے مرنے پر گورکن زیادہ خوش ہوتے ہیں کیونکہ یہ بال مہنگے دام فروخت کر کے کافی رقم کمانے کا موقع مل جاتا ہے

Post a Comment

 
Top