اس چھوٹے سے موبائل میوزیم کا افتتاح فروری میں کیا جائے گا۔ یہ میوزیم دو ماہ کے لیے ہوگا، اس میں جھونپڑ پٹی میں بننے والی مصنوعات جیسے ظروف، ٹیکسٹائل اور ری سائیکل آئٹمز رکھی جائیں گی۔ میوزیم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ یہ میوزیم بنا کر جھوپٹر پٹی کےرہنے والوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے لانا چاہتے ہیں۔ دھاراوی میں میں دس لاکھ سے زیادہ لوگ رہتے ہیں، جو علاقے کی چھوٹی فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں۔فلم سلم ڈاگ ملینئر کی کامیابی کے بعد یہ جھوپٹر پٹی ایک سیاحتی مقام بھی بن گئی ہے۔دوکروڑ کی آبادی کے شہر ممبئی کی آدھی آبادی انہی جھونپڑ پٹیوں میں زندگی کی بنیادی ضرورتوں کے بغیر رہتی ہے
اب جھونپڑی میں بنے گا میوزیم

Post a Comment