بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیاہے کہ تین مرتبہ اکشے کمار نے اُن کے کالم سے ’پاکستان ‘کا نام نکال دیااور وہ چاہتے تھے کہ ٹوئنل کھنہ متنازع عنوانات سے دوررہیں ۔
حال ہی میں اپنی کتاب ’فنی بونز‘ لانچ کرنیوالی ٹوئنکل کھنہ کاکہناتھاکہ ان کے شوہر اکشے سب سے بڑے نقاد ہیں ۔ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیاہے کہ بھیجنے سے قبل اکشے کمار ان کے تمام کالم پڑھتے ہیں ، اکشے نے تین مرتبہ ان کے کالم میں سے لفظ ’پاکستان‘ ڈیلیٹ کیا۔ جب ٹوئنکل کھنہ نے اکشے سے وجہ پوچھی تو ان کاکہناتھاکہ متنازع عنوانات سے دور رہناچاہیے تاہم خود اُنہوں نے مذہب اور فلموں کے بارے میں گفتگوکی ہے

Post a Comment