
گست۔2015ء) ٹی وی کی اداکارہ سوہائی علی ابرواپنی دوسری لالی ووڈ فلم ”کمبخت“میں آئٹم سانگ کرینگی جبکہ اداکارہ اس سے پہلے فلم ”رانگ نمبر“میں بھی آئٹم سانگ کر چکی ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ متیرا، ماہ نور بلوچ، مہوش حیات، ژالے سرحدی، صبا‘ قمر اور عائشہ عمر پر بھی آئٹم نمبرز فلمائے جا چکے ہیں۔ادھر اداکارہ متیرا نے اپنی نئی فلم ”بلائند لو“کے لئے آئٹم سانگ عکسبند کروا لیا ہے۔ گانے کے کوریوگرافر پپو سمراٹ تھے اور اسے ایک حویلی میں شوٹ کیا گیا۔دوسری جانب فلم”عشق پازیٹو“کے لئے اداکارہ ثناء نے آئٹم نمبر ریکارڈ کروا لیا ہے
Post a Comment