سلمان خان نے فلم میں دوبارہ لینے کے لیے فلمساز کرن جوہر کی منتیں شروع کردیں لیکن رئیلٹی شو میں کرن جوہر ٹس سے مس نہ ہوئے تاہم سلمان خان نے مذاق جاری رکھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنے ساتھیوں سورج پنچولی اور اتھیاشیٹی کیساتھ ڈانس ریلٹی شو کے سیٹ پر موجود تھے لیکن شوسے زیادہ سلمان خان کی شوکے جج کرن جوہر سے حرکتوں نے توجہ حاصل کرلی ۔
اس سے قبل ایک ایوارڈشو میں سلمان خان نے مذاق کیاتھاکہ کرن جوہر اُن کے متحمل نہیں ہوسکتے لہٰذا اُنہیں فلم ’شدھی‘ سے نکال دیاجائے گاتاہم اس رئیلٹی شومیں اداکارنے منت کی کہ اُنہیں فلم میں واپس لے لیاجائے تاہم یہ سب کچھ مزاحیہ انداز میں کیاگیالیکن کرن جوہر نے ایساڈرامہ کیاجیسے وہ اس مذاق سے لطف اندوز نہیں ہوئے اور اپنا چہرہ سیدھا ہی رکھاتاہم سلمان خان فلم کے بارے میں مسلسل مذاق کرتے رہے

Post a Comment