0
 بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جو شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان، سیف علی خان، ہریتک روشن اور اکشے کمار سمیت ہر بڑے اداکار کے ساتھ کام کرچکی ہیں مگر ابھی تک انہوں نے اپنے کزن رنبیر کپور کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا ہے۔ اس سلسلہ میں کرینہ کپور خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ رنبیر کپور کے ساتھ بہن بھائی کے رشتے پر مبنی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں اور انہیں امید ہے کہ انہیں ایسی کسی فلم میں کام کرنے کا موقع ملا تو ان کی جوڑی باکس آفس پر جادوکردے گی

Post a Comment

 
Top