0

اگست۔2015ء) کنگ خان کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے ڈان کی واپسی ہو رہی ہے نومبر میں۔بالی وڈ کنگ کی ڈان تھری کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔ یہ فلم اس سے قبل ڈان سیریز کے سیکوئل پر مشتمل ہوگی۔فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ڈان تھری کی کاسٹ میں پریانیکا چوپڑا، کرینہ کپور بھی شامل ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق نومبر میں متوقع ریلیز ہونے والی فلم ریکارڈ بزنس کرے گی

Post a Comment

 
Top