بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نجی انجینئرنگ کالج میں شہاب ثاقب گرنے سے زور دار دھماکہ ہوا اور قریب کھڑی گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انسانی تاریخ میں اس سے قبل کسی بھی انسان کے شہاب ثاقب کی زد میں آ کر مرنے کے شواہد موجود نہیں، تاہم لوگوں کے گھروں و دیگر عمارتوں میں شہاب ثاقب گرنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ آخری بار 2013ءمیں روس کے شہر کیلیابنسک (Chelyabinsk) میں شہری آبادی میں شہاب ثاقب گرنے کا واقعہ ہوا تھا جس میں درجنوں عمارتیں تباہ اور 1ہزار سے زائد لوگ زخمی ہو گئے تھے مگر کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تھی
شہاب ثاقب آدمی کے اوپر آ گرا جانئیں

Post a Comment