ہائی سکول کی طالبہ کیلان ماہومیس نے اپنی جڑواں بہن کائیلا اور اپنی ماں کے ساتھ لی ہوئی کار سیلفی انسٹا گرام پر پوسٹ کیا کی، شوشل میڈیا صارفین کے بیچ ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔
کار میں بیٹھی ہوئی ماں بیٹیوں کی تصویر دیکھ کر شوشل میڈیا صارفین پریشان ہیں کہ ماں کون ہے اور بیٹیاں کون؟
کیلان نے پچھلے ہفتے کار میں بیٹھے ہوئے اپنی ، اپنی جڑواں بہن اور ماں کے ساتھ ایک تصویر لی اور شوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ تصویر کے کیپشن میں اس نے میں اور میری ماں لکھا۔تصویر میں دونوں بیٹیاں اور ماں بالکل ایک جیسی دکھائی دے رہی ہیں ، ان کی شکل سے معلوم ہی نہیں ہوتا تھا کہ ان میں کونسی ماں ہوگی اور کون بیٹیاں۔
آخرکار اس راز پر سے پردہ بھی انڈیانا پولس س تعلق رکھنے والی کیلان نے ہی اٹھایا۔ ایک ہفتے بعد اس نے دوسری تصویر پوسٹ کی، جس کے نیچے لکھا تھا کہ تصویر میں بائیں جانب اُن کی ماں بیٹھی ہے، پچھلی سیٹ پر درمیان میں اس کی جڑواں بہن اور دائیں جانب کیلان خود بیٹھی ہے۔
انسٹاگرام اور دیگر شوشل میڈیا پرہزاروں صارفین اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یہی پوچھ رہے ہیں کہ ماں کون ہے اور بیٹیاں کونَ

Post a Comment