بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنے بھائی سہیل خان کے 46 ویں سالگرہ کے موقع پر آٹو میں بیٹھ کر گھر جاتے ہوئے دیکھے گئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق، اتوار کی رات کو سلمان خان سہیل کی سالگرہ پارٹی سے لوٹتے وقت آٹو گھر جاتے ہوئے دیکھے گئے. غور طلب ہے کہ سلمان خان کوفلم انڈسڑی کے بڑے ادکاروں میں ایک مان جاتا ہے. سلمان کے ساتھ اداکار نکھل دویدی بھی آٹو میں نظر آئے.

Post a Comment