
ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے کہا ہے کہ وہ ابھی سنگل ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میری زندگی میں ابھی کوئی نہیں آیا اور میں ابھی تک سنگل ہوں انہوں نے کہا کہ کنگنا یا سونم سے ان کے تعلقات کے بارے میں جو قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں وہ ان کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہنا چاہتے ۔ کیونکہ وہ ایسی باتوں پر وہ اپنا قیمتی وقت برباد نہیں کرنا چاہتے
Post a Comment