
اگست۔2015ء)اداکار یاسر نواز کی جانب سے اپنی فلم ’’ رانگ نمبر ‘‘ کی کامیابی پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار یاسرنواز نے عید الفطر پر اپنی کامیاب ہونے والی فلم ’’ رانگ نمبر ‘‘ کی کامیابی کی خوشی میں خصوصی تقریب منعقد کی جس میں فلم کی تمام کاسٹ سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے یاسر نواز اورندایاسر کو مبارکباد دی
Post a Comment