
گست۔2015ء)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کوئی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ اسے بھلا دیا جاتا ہے۔یہ بات اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہی جب ایک مداح نے ان سے یہ سوال کیا کہ انکے ریٹائرمنٹ کے کیا پلان ہیں۔ انوپم کھیرکا کہنا تھا کہ انکا ابھی فلم انڈسٹری میں لمبے عرصے تک رہنے کا ارادہ ہے۔انوہم کھیر بالی وڈ کے وہ اداکار ہیں جنہوں نے کریئر کی ابتدا سے ہی منفرد کام کیا ، مختلف کردار نبھائے، چاہے کردار سنجیدہ ہو یا مزاحیہ جی جان سے نبھایا اور اسکے ساتھ بھرپور انصاف کیا۔ اسکے علاوہ انہوں نے فلم دی مسٹرس آف اسپائس اور سلور لننگ پلے بک کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر بھی شہرت حاصل کی
Post a Comment