
بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے قبل وہ خوف زدہ تھیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پریتی کا کہنا تھا کہ "مجھے نہیں معلوم کیوں، لیکن وہ واحد اداکار جن کے ساتھ کام کرنے سے قبل میں خوف زدہ تھی، سلمان تھے "۔ 40 سالہ پریتی زنٹا اپنے 17 سالہ کیریئر میں دبنگ خان کے ساتھ 5 فلموں میں کام کرچکی ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ سلمان فطرتاً شرمیلے ہیں۔ انھوں نے لکھا: " فلم 'چوری چوری چپکے چپکے' میں میرے ڈائیلاگز سن کر سلمان شرمندہ ہوجاتے تھے، وہ حقیقت میں بہت شرمیلے ہی
Post a Comment