
ایک روز لڑکی گھر میں اکیلی تھی اور اس کا باپ خباثت پر آمادہ تھا تو اس نے اپنی اس سہیلی کو فون پر اطلاع دے دی اور کمرے کی ایک کھڑکی جان بوجھ کر کھلی چھوڑ دی۔ اس کی سہیلی نے کھڑکی سے اپنے موبائل فون پر ویڈیو بنا لی۔ لڑکی نے وہ ویڈیو اپنی ماں اور بہنوں کو دکھائی جس پر انہوں نے لڑکی کا یقین کر لیا اور ماں اسے ساتھ لے کر تھانے چلی گئی۔ پولیس نے بھی لڑکی سے جھٹ اس الزام کا ثبوت مانگا جس پر لڑکی نے وہ ویڈیو انہیں دکھا دی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پولیس آفیسر جنگ بہادر یادو کا کہنا ہے کہ ”ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور لڑکی کا میڈیکل ٹیسٹ بھی کروا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔
Post a Comment