0

فحش ویب سائٹ کا انتہائی جذباتی اشتہار دیکھیں ۔بے غرتی کی انتہا

pornhub-new-advertisement-on-christmas-is-as-naughty-as-emotional-urdu
فحش ویب سائٹ پورن ہب نے کرسمس پر ایک بڑا ہی جذباتی اور تھوڑا سا عجیب اشتہارات ریلز  کیا ہے. اس اشتہار کی تھیم تو بہت پیاری ہے لیکن اس میں تھوڑی سی شرارت بھی گھلی ہوئی ہے. دراصل اشتہارات کچھ ایسا ہے. گھر میں کرسمس کا ماحول ہے. گھر کے سارے لوگ ایک دوسرے میں مصروف ہیں. گفٹ کھولے جا رہے ہیں. گفٹ دیکھے جا رہے ہیں. گفٹ پہنے جا رہے ہیں. تصاویر  کھنچی جا رہی ہیں. فیسٹیول موسم کا بھرپورلطف لیا جا رہا ہے. لیکن اس سب کے درمیان گھر ایک بزرگ شخص کچھ اداس سا بیٹھا ہے. ان ساری خوشی سے دور اپنے ڈپریشن کی دنیا میں سمٹا ہوا بیٹھا ہے. اسی بزرگ کے پوتے کی نظر اپنے داد پر جاتی ہے. وہ پوتا اپنے دادا کی طرف جاتا ہے، اور انہیں ایک گفٹ کارڈ دے کر گلے لگا لیتا ہے. گفٹ کارڈ دیکھ کر دادا کے چہرے پر مسکراہٹ دوڑ 
جاتی ہے. اور پھر اس گفٹ کارڈ دکھایا جاتا ہے جس فحش ویب سائٹ پورن ہب کی پریمیم ممبر شپ  کارڈ ہوتا ہے
pornhub-new-advertisement-on-christmas-is-as-naughty-as-emotional

Post a Comment

 
Top