0

قطرینہ کیف ابھیشیک کپورکی ہدایات میں  'فتور' نامی فلم بنا رہے ہیں جس میں ادتیہ رائے کپور ہیرو ہیں. اس فلم میں قطرینہ اور آدتیہ کے درمیان بولڈ سین مناظر کی شوٹنگ کی گئی. جب ابھیشیک نے یہ منظر ملاحظہ تو وہ مطمئن نہیں ہوئے. فلم کی بہتری کے لئے انہوں نے پھر سے ان مناظر کی شوٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
یہ بات جب قطرینہ کیف تک پہنچی تو وہ بھڑک گئیں.
بولڈسین کی دوبارہ شوٹنگ کرنے کا خیال انہیں پسند نہیں آیا. ویسے بھی اس طرح کے مناظر کی شوٹنگ آسان بات نہیں ہوتی. وہ ابھیشیک سے ناراض ہو گئیں. ابھیشیک بھی ضد پر اڑے رہے

جب شوٹنگ کا دن آیا تب تک عملہ کو پتہ نہیں تھا کہ قطرینہ آئیں گی یا نہیں. فلم کے پروڈیوسر نے قطرینہ کیف کو کسی طرح راضی کیا اور وہ بولڈمناظر کی شوٹنگ کے لئے تیار ہوئیں.

katrina-kaif-lovemaking-scenes-fitoor-abhishek-kapoor

Post a Comment

 
Top