0

اگست 2015 ء) معروف مذہبی سکالر جنید جمشید ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی سکالر اور ماضی کے معروف گلوکار جنید جمشید ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں۔ موسیقی سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد جنید جمشید نے پہلی مرتبہ پاکستان کے سب سے مشہور ملی نغمے دل دل پاکستان کے گلوکاروں سلمان اور شاہی کے ساتھ مل کر یوم آزادی کیلئے ایک نیا نغمہ چاند ستارہ ریلیز کیا ہے۔ لاہور میں اس نغمے کی ریلیز کی تقریب ہوئی جس میں شوبز کے کئی معروف افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں جنید جمشید کا حدیقہ کیانی کا ہاتھ تھامے ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلکہ مچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے جنید جمشید کی اس تصویر کو لے کر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

Post a Comment

 
Top