0

اگست۔2015ء)ہدایت کار سری راگھون نے پھر سے اپنے ایجنٹ ونود کے ہیرو سیف علی خان سے ہاتھ ملایا ہے۔ایک بار پھر تخلیق کرنے جا رہے ہیں ایکشن تھرلر فلم، چھوٹے نواب بھرپور ایکشن اور ماردھاڑ دکھانے کی کوشش میں مصروف ہوں گے۔سری راگھون کو ان کی اداکاری بھائی تھی فلم ایجنٹ ونود میں ۔ اسی لیے پھر سے ہیرو بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈائریکٹر کی پہلی فلم ایک حسینہ تھی بھی چھوٹے نواب کے ساتھ ہی تھی ۔فلم میں کون بنے گی سیف علی خان کی ہیروئن ۔ اس کا فیصلہ فی الحال ہونا باقی ہے۔#

Post a Comment

 
Top