
:رتیش دیش لکھ نے اپنی اہلیہ جنبلیا ڈی سوزا کو سالگرہ کی مبارک باد دی
right; width: 100%;">ممبئی (اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار رتیش دیش لکھ نے اپنی اہلیہ جینیلیا ڈی سوزا کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے اپنے بیان میں رتیش نے لکھا کی ہیپی برتھ ڈے جنیلیا میری سب سے بہترین دوست اور عظیم طاقت ہے ۔ شوبز کی دیگر شخصیات ابھیشک بچن ،فرح خان ، کرن جوہر اور دوسروں نے بھی رتیش کی اہلیہ کو ٹویٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
Post a Comment